تازہ ترین

نوا ز شریف کا مانسہرہ میں ائیر پورٹ بنانے کا اعلان

اگر اپوزیشن میں آئے تب بھی وہ کام نہیں کریں گے جو پی ٹی آئی نے کیا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔مانسہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اور سستی بجلی فراہم کی، لوگوں کو روزگار دیا، سستی گیس فراہم کی۔نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت کو مدت پوری کرنے دی گئی ہوتی تو اگلی حکومت بھی ہماری ہوتی، ہمارے دور میں مہنگائی نہیں تھی، ان ظالموں نے پاکستان کا ستیاناس کر دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image