نوا ز شریف ڈیڑھ ماہ بعد واپس لندن پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان

نوا ز شریف ڈیڑھ ماہ بعد واپس لندن پہنچ گئے

نوا ز شریف ڈیڑھ ماہ بعد واپس لندن پہنچ گئے

نوا ز شریف ڈیڑھ ماہ بعد واپس لندن پہنچ گئے

ن لیگ کے قائد میاں نوا ز شریف دیڑھ ماہ سے زائد عرصہ باہر رہنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔نواز شریف نے امارات اور سعودی عرب میں ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزارا ، تین یورپی ملکوں کا بھی دورہ کیا۔وزیراعظم شہبا ز شریف کی لندن میں نواز شریف سے آئندہ چند روز میں ملاقات طے ہے ۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات میں میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے مجوزہ پلان پر بھی بات ہوگی ۔

Exit mobile version