شدید دباﺅ ، حکومت پینشن اصلاحات سے پیچھے ہٹ گئی پاکستان Roze News
پاکستان

شدید دباﺅ ، حکومت پینشن اصلاحات سے پیچھے ہٹ گئی

شدید دباﺅ ، حکومت پینشن اصلاحات سے پیچھے ہٹ گئی

شدید دباﺅ ، حکومت پینشن اصلاحات سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد : اعلیٰ عہدیداروں کے شدید دباﺅ کے تناظر میں پی ڈی ایم حکومت کو اعلان کردہ پینشن اصلاحات سے پیچھے ہٹنا پڑا ۔پینشن اصلاحات کے تحت گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے دوبارہ بھرتی ہونیوالے ملازمین سے کہا گیا تھا کہ وہ تنخواہ پاپینشن کی فراہمی کیلئے ایک پیکج کا انتخاب کریں ۔شدید مالی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیک وقت تنخواہ اور پینشن دونوں نکالنے کو ختم کرنے کا اعلان کیاگیا۔

Exit mobile version