نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے

نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے

نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے

نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے۔عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن کی عوامی رابطہ مہم آج سے شروع ہوگی۔پاکستان مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج اوکاڑہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ اوکاڑہ کے فٹبال گراونڈ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔انتظامیہ نے جلسے کے لیے 20 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Exit mobile version