تازہ ترین

نواز شریف کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

نواز شریف کی منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الائٹمنٹ ریفرنس سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بری کا فیصلہ جاری کردیا۔عدالت کا نواز شریف اور ان کی جائیداوں کے 27 شیئر ہولڈرز کی منجمند جائیدادیں بحال کرنے کا حکم دیدیا ۔احتساب عدالت نے کہا ہے کہ ریکارڈ بتاتاہے کہ نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اسوقت کی حکومت نے نیب حکا م کو نواز شریف کا سیاسی کیرئیر تباہ کرنے پر مجبور کیا ، ملک کے تین بار کے وزیراعظم نوا زشریف کی ساکھ کو تباہ کیاگیا ، ریفرنس کے الزامات میں ان کا کردار شریک ملزموں سے بھی کم ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image