پاکستان

نواز شریف کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئیں ، عطا تارڑ

نواز شریف کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئیں ، عطا تارڑ

رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں ۔عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کی سزا کو قانون سازی کے ذریعے 5 سال کی نااہلی میں تبدیل کیاچکاہے۔انہوں نے بتایا کہ اب کوئی سیاستدان پانچ سال سے زائد نااہل نہیں رہ سکے گا۔نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا کہ میاں نواز شریف کی نااہلی کی سزا برقرار ہے کیونکہ آرٹیکل بارہ کے مطابق جس وقت جرم ہوا ہے اس وقت کا قانون لاگو ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image