نواز شریف خصوصی ملاقاتوں کے بعد چند دنوں میں لندن روانہ ہوں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف خصوصی ملاقاتوں کے بعد چند دنوں میں لندن روانہ ہوں گے

نواز شریف خصوصی ملاقاتوں کے بعد چند دنوں میں لندن روانہ ہوں گے

نواز شریف خصوصی ملاقاتوں کے بعد چند دنوں میں لندن روانہ ہوں گے

ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوا ز شریف اگلے چند دن میں لندن روانہ ہونگے ان کی پیر کو دو خصوصی ملاقاتیں طے ہیں۔ نواز شریف کا چار جولائی کو لندن واپسی کا پلان ہے ، نواز شریف کی پیر کو دو خصوصی ملاقاتیں طے ہیں، ملاقاتوں کے بعد نواز شریف لندن جائیںگے ۔سعودی عرب میں عمرہ ادائیگی کا معاملہ بھی زیر غور ہے ، نواز شریف کی دوست ممالک کی قیادت سے بات چیت جاری ہے۔ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق حوصلہ افزاپیش رفت جاری ہے۔نواز شریف کی جلد وطن واپسی کیلئے صلح مشورے جاری ہیں، الیکشن کے حتمی اعالن کیساتھ ہی نواز شریف وطن واپس لوٹیں گے ، پاکستان واپسی کی حتمی تاریخوں پر قانونی مشاورت جاری ہے ۔

Exit mobile version