اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ ، 3 فلسطینی شہید دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ ، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ ، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ ، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں آج صبح سویرے میزائل حملہ کیا ہے ۔ جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے ۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ ہے کہ جنین میں عسکریت پسندوں کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک مکان پر میزائل حملہ کیاگیا ہے ۔فلسطینی وزارت صحت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید جبکہ 13 زخمی ہوئے ہیں ۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایاہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے ۔

Exit mobile version