پاکستان

نواز شریف بہادر ہیں تو میرے مقابلے میں الیکشن لڑیں ، یاسمین راشد کا چیلنج

نواز شریف بہادر ہیں تو میرے مقابلے میں الیکشن لڑیں ، یاسمین راشد کا چیلنج

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو الیکشن کا چیلنج دیدیا۔انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے نواز شریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بہادر ہو تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاﺅ ، نوا ز شریف سزا یافتہ اور اشتہاری ہیں ان کو الیکشن کیلئے بارہ سے لایا گیا ہے ، لیول پلینگ فیلڈ کامطلبہ یہ ہے کہ جس نے الیکشن لڑنا ہو وہ باہر ہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image