پاکستان

نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑے پر غیر ملکی طیارے کی کراچی لینڈنگ

نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑے پر غیر ملکی طیارے کی کراچی لینڈنگ

کراچی:نشے میں دھت مسافر کی جانب سے دوران پرواز ہنگامہ آرائی کرنے پر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی میں لینڈنگ کی۔ترکیہ کے شہر استنبول سے تھائی لینڈ جانے والے ترکش ایئر لائن کی پرواز ٹی کے172میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی کی جس پر مسافروں نے پرواز کے عملے سے شکایت کی۔بعد ازاں دھت مسافر کو حراست میں لیکر طبی معائنہ بھی کیا جارہا ہے۔کارروائی مکمل کیے جانے کے بعد مسافر کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image