پی سی بی کی مینجمنٹ کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کیلئے پاکستان کے سابق کپتان نے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی اور آئی پی سی منسٹر ی وچیف الیکشن کمشنر کو لیگل نوٹس بھیج دیا ۔لیگل نوٹس میں چیف الیکشن کمشنر اور وفاقی وزرات سے استدعا کی گئی ہے کہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی کو ہر طرح کی پاوور کے استعمال سمیت میٹنگز کرنے سے روکا جائے۔نوٹس کے متن کے مطابق وزیراعظم شہبا زشریف نے مینجمنٹ کمیٹی کو 19 جون تک کام کرنے کی مہلت دی تھی ۔
Leave feedback about this