معیشت و تجارت

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں،چینی اور کھاد افغانستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں،چینی اور کھاد افغانستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام

کراچی:پاکستان کسٹمز کوئٹہ کی انسداد سمگلنگ مہم کے تحت افغان سرحد پر کامیاب کاروائی کی گئی۔کاروائی میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے علاوہ افغانستان کو چینی اور کھاد کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز انفورسمٹ کوئٹہ شفیع اللہ ملک نے ”روز نیوز“کو بتایا کہ چمن میں پاک افغان سرحد پر اس مشترکہ کارروائی میں 67قیمتی نان کسٹم پیڈ اسمگلڈ گاڑیاں،جن میں ایکوا،پریئس،رش،پراڈو،لینڈ کروزر،میرا برانڈ کی گاڑیاں شامل ہیں۔برآمد کر کے انہیں ضبط کرلیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image