انٹرٹینمنٹ

نامور اداکار سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے 27برس گزر گئے

نامور اداکار سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے 27برس گزر گئے

لاہور:پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی27ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔فن کے سلطان،سلطان راہی 80کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور800سے زائد فلموں میں اداکارہی کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جن میں 500فلموں میں انہوں نے بطورہیروکردار ادا کیا۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغازفلم”باغی“میں ایک معمولی سے کردار کیا لیکن1972میں ریلیز ہونے والی فلم”بشیرا“کی کامیابی نے انہیں سپر سٹار بنا دیا۔سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت بن گئی،ان کی فلم”مولانا جٹ“ نے باکس آفس میں کامیابی کے ریکارڈ قائم کیے۔ان کی دیگر کامیاب فلموں میں ”سالا صاحب“چن وریا،اتھرا پتر،ملے گا ظلم دا بدلہ،وحشی جٹ،شیر خان،شعلے،آخری جنگ،جرنیل سنگھ دو بیگھے زمین،شیراں دے پتر اور دیگر قابل ذکر ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image