پاکستان جرائم

نامعلوم افراد میرے نواسے ارسلان کو اُٹھا کرلے گئے ، جاوید ہاشمی

نامعلوم افراد میرے نواسے ارسلان کو اُٹھا کرلے گئے ، جاوید ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نامعلوم افراد میرے پوتے ارسلان کو کنونشن کے باہر سے اٹھا کر لے گئے۔ملتان میں جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ایک بیان میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو میرے گھر پر ہونے والے کنونشن میں شرکت سے روکا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس سادہ کپڑوں میں کنونشن کے ارد گرد موجود ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image