پاکستان

نااہلی کے فیصلے پر احتجاج،عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:عمران کی نااہلی کے فیصلے پر احتجاج کے مقدمے میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔روز نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے عمران خان کو نااہل کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 17دستمبر تک توسیع کردی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image