اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نئے بینک نوٹ جاری کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے29دسمبر2022سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نوٹ جاری کرنا شروع کردے گا۔ان کے پیشرووں کے دستخط والے بینک نوٹ قانونی ٹینڈر کے طورپر گردش میں رہیں گے۔
معیشت و تجارت
نئے گورنر اسٹیٹ بینک کے دستخط والے نئے نوٹ آج سے جاری
- by Rozenews
- دسمبر 29, 2022
- 0 Comments
- 780 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this