تازہ ترین

میں کسی پارٹی میںنہیں جارہا ، غلام سرور خان

میں کسی پارٹی میںنہیں جارہا ، غلام سرور خان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جارہا ہوں ۔یہ بات غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں گفتگو کے دوران کہی ہے سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں ۔غلام سرور خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا سیاسی مستقبل میرے حلقے کے عوام کی مشاورت سے طے ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image