کھیل

میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کررہاہوں ، امریکی قونصل جنرل

میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کررہاہوں ، امریکی قونصل جنرل

امریکی قونصل جنرل کو نریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کررہاہوں ۔اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں ۔امریکی قونصل جنرل کو نریڈ ٹریبل نے کہا کہ مختلف کھیلوں میں پاکستان اور امریکا کےاچھے تعلقات ہیں ، مجھے کراچی آئے ہوئے ایک مہینہ ہوا ہے یہا ں اچھا وقت گزر رہا ہے امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ امریکہ میں کرکٹ تیز سے فروغ پارہی ہے ۔ امید ہے اوور چالیس ٹورنامنٹ میں امریکا کی ٹیم اچھا کھیلے گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image