میگا ایونٹ ، کوشش ہو گی اعصاب پر قابو پائیں: سدرا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

میگا ایونٹ ، کوشش ہو گی اعصاب پر قابو پائیں: سدرا

میگا ایونٹ ، کوشش ہو گی اعصاب پر قابو پائیں: سدرا

میگا ایونٹ ، کوشش ہو گی اعصاب پر قابو پائیں: سدرا

لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرا امین نے کہا ہے کہ کوشش ہو گی کہ اعصاب پر قابو پائیں اور اچھے سے اچھا کریں، دبئی اور شارجہ کا موسم تھوڑا گرم ہوتا ہے لیکن ہم اس کے عادی ہیں۔اوپننگ بیٹر سدرا امین کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف مجموعی طور پر سیریز اچھی رہی ہے، امید ہے کہ اب اچھا کھیل کر جیتیں گے۔ ہمیں چیزیں اپنے کنٹرول میں رکھنا ہوں گی، سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ میں سخت مقابلہ ہوا تھا

Exit mobile version