پاکستان

مینار پاکستا ن جلسہ، عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ سنادیا، پرویز الٰہی

مینار پاکستا ن جلسہ، عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ سنادیا، پرویز الٰہی

لاہور:پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان جلسے کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔پرویز الٰہی نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ عمران خان اسوقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں لاہور کے جلسے سے مخالفین کی اچھی طرح آنکھیں کھل گئی ہوں گی، نگران حکومت، پی ڈی ایم نے جلسے کے راستے میں رکاوٹ کھڑی کی لیکن عوام پھر بھی مینار پاکستان پہنچے،مینار پاکستان پر عوام نے فیصلہ سنادیاکہ وہ آئین پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image