پاکستان

میر علی ،شدت پسندوں نے لڑکیوں کے 2 سکول تباہ کردیے

میر علی ،شدت پسندوں نے لڑکیوں کے 2 سکول تباہ کردیے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو سکول تباہ کردیئے ۔ڈی پی او سلیم ریاض کے مطابق میر علی میں دہشتگردوں کی جانب سے گرلز سکولوں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی اطلاعات ہیں ۔دھماکوں میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image