پاکستان

میری امی جیل میں کیوں ہیں ؟ بیٹی ایمان مزاری کا رہائی کامطالبہ

میری امی جیل میں کیوں ہیں ؟ بیٹی ایمان مزاری کا رہائی کامطالبہ

تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری ک گرفتاری پر بیٹی ایمان مزاری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے والدہ کی گرفتاری پر سوال اُٹھادیے مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمان مزاری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اپنی والدہ واپس گھر چاہئیں انہوں نے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ میری والدہ کسی بھی قسم کے پرتشددواقعات میں ملوث نہیں ہیں تو وہ کیوں جیل میں ہیں ؟ایمان مزاری نے ٹوئٹ میں اپنی والدہ کیساتھ بچپن کی تصویر بھی شیئر کی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image