سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارداہ نہیں ۔پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد اور سراسر غلط ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔پرویز خٹک نے کہا تھا کہ میں اپنی جگہ پر ہوں اور صوبے میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں نہ سکیریٹری جنرل کی آفر ہوئی ہے نہ ایسی کوئی آفر قبول کی۔
Leave feedback about this