شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرا لیڈر نواز شریف ہے ، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ،شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ن لیگ میں شامل ہوں بتادیا ہے ان حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا ۔ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اقتدار دیکھ چکی ہیں عدم اعتماد کے بعد ہمیں حکومت نہیں بنانی چاہیے تھی۔میرا لیڈر نواز شریف ہے ، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں سیاسی جماعت کی جگہ موجود ہے لیکن وہ بعد کی بات ہے ۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں ٹرتھ کمیشن کا قائل ہوں ، اگر کبھی بنا تو سب سے پہلے میں خود پیش ہوجاﺅنگاہم نے اپنی تاریخ کو مسخ کردیا ہے ہمیں اقتدار کی جنگ اور کرسیوں کی لالچ سے پیچھے ہٹنا پڑےگا۔
Leave feedback about this