پاکستان

میانوالی ، 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی

میانوالی ، 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی

میانوالی میں ایک سماجی تنظیم کے زیر اہتمام 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔اس تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عبدالکریم کنڈی اور سابق صوبائی وزیر امانت اللہ خان نے بھی شرکت کی ۔سماجی تنظیم کی جانب سے دلہنوں کو ایک لاکھ روپے مالیت کا جہیز بھی دیا گیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image