پاکستان

میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میئر کراچی بیر سٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ آئی آئی چند دیگر روڈ پر میری ویدرٹاور کے قریب بنے قدیم نالے کی بحالی کاکام شروع کردیا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ انگریز دور کے نالے کو ماضی میں ترقیاتی کاموں کے دوران بند کردیاگیا تھا میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اب اسے سٹی نالے اور ہجرت کالونی نالے سے منسلک کیاجائیگا۔انہوں نے کہا کہ ایک ماہ کے اندر اس پر کام مکمل ہوجائیگا نالہ بحال ہونے سے آئی آئی چند ریگر روڈ اور ٹاور پر سیوریج کے پانی کے بہاﺅ میں بہتری آئیگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image