میئر کراچی کا انتخاب ، 34 اراکین غیر حاضر پاکستان Roze News
پاکستان

میئر کراچی کا انتخاب ، 34 اراکین غیر حاضر

میئر کراچی کا انتخاب ، 34 اراکین غیر حاضر

میئر کراچی کا انتخاب ، 34 اراکین غیر حاضر

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔انٹری رجسٹر کے مطابق کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے سلسلے میں 366 میں سے 332 اراکین پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل پہنچے ہیں جبکہ 34 اراکین غیر حاضر ہیں ۔آج آرٹس کونسل کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے انتخاب ہورہاہے ۔میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن اور پی پی کے امید وار مرتضیٰ وہاب ہیں۔کراچی کے ڈپٹی میئر کیلئے سید سیف الدین جماعت اسلامی کے جبکہ سلمان مراد پی پی کے امید وار ہیں ۔

Exit mobile version