حافظ نعیم کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے ، سعید غنی پاکستان Roze News
پاکستان

حافظ نعیم کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے ، سعید غنی

حافظ نعیم کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے ، سعید غنی

حافظ نعیم کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے ، سعید غنی

صدر پی پی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ اگر نعیم الرحمان کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے یہ بات صدر پی پی کراچی سعید غنی نے آٹس کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وہ جیتتا ہے جس کے پاس زیادہ ووٹ ہوتے ہیں ۔سعید غنی کا مزید کہنا ہے کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا کہ حافظ نعیم الرحمان کے میئر بننے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے ۔صدر پی پی کراچی سعید غنی ا یہ بھی کہنا ہے کہ ایہ ان کی ناکامی ہے کہ اپنے ممبر پورے نہیں کرسکے ۔ آج آرٹس کونسل کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے انتخاب ہورہاہے۔

Exit mobile version