پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں نواب چوک کے قریب ایک تیز رفتار موٹرسائیکل پولیس بیرئیر سے ٹکرا گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادث میں پولیس کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کہ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
موٹرسائیکل کی بیریئر سے ٹکر ،کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق

موٹرسائیکل کی بیریئر سے ٹکر ،کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق