انٹیلیجنس آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان

انٹیلیجنس آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

انٹیلیجنس آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

انٹیلیجنس آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے اہم آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے ۔آئی ایس پی کے مطابق انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کیا گیا ہے جو عسکریت پسند کالعدم تنظیم بلوچ نیشنل آرمی کابانی اور رہنما ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ بلوچ نیشنل آرمی بلوچ ریپلکن آرمی اور یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے انضمام سے جود میں آئی تھی ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچ نیشنل آرمی پنجگور اور نوشکی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر حملوں میں ملوث ہے اور پاکستان میں درجنوں پرتشدد دہشت گر حملوں کی ذمے دار ہے ۔

Exit mobile version