پاکستان جرائم

مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میںمبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیامونس الٰہی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے سے اجتناب کررہے ہیں ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا حم دیتی ہے ۔تحریری فیصلے کے متن کے مطابق جب تک مونس الٰہی گرفتار نہیں ہوتے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے جاتے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image