دنیا

مودی کے ہندوستان میں اذان کی آواز ناقابل برداشت ہوگئی

eshorapa مودی کے ہندوستان میں اذان کی آواز ناقابل برداشت ہوگئی

کرناٹک: نام نہاد بھارتی جمہوریت کا مسلم دشمنی میں مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر زیشوارپا کے ذان سے متعلق توہین آمیز کلمات سے دنیا بھرکے مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسندی کی آگ میں جھلستے ہندوستان میں اب اذان بھی قابل قبول نہیں مودی کا ہندوستان عدم برداشت اورانتہا پسندی کے دہانے پر جاپہنا،نام نہاد سکولر ہندوستان میں مسلمانوں کا جینا اجیرہے جہاں اذان کی آواز بھی ناقابل برداشت ہوگئی ہے۔ ایشوارپا کرناٹک میں ایک عوامی اجتماع سے خطا ب کررہے تھے کہ اذان کا وقت ہوگیا،ایشوارپا نے اس دوران تقریر روکنے کے بجائے اذان سے متعلق انتہائی نامناسب کلمات ادا کیے جس سے مسلمانوں کے جذبات بری طرح مجروح ہوئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image