دنیا

مودی کا دورہ ، امریکی ممبران کانگریس کا صدر کو خط

مودی کا دورہ ، امریکی ممبران کانگریس کا صدر کو خط

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے موقع پر 75 امریکی ممبرا ن کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا ۔ممبران نے اپنے خط میں بھارت میں بڑھتی سیاسی گھٹن ، مذہبی ،عدم برداشت صحافیوں کو نشانہ بنانے ، آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کی بندش جیسے مسائل اٹھادیئے ممبران نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں صدر بائیڈن ان معاملات پر بھی بات کریں ، بھارت کیساتھ دوستی مشترکہ اقدار پر استوار ہونی چاہیئے ۔خط پر 18 سینیٹرز اور 57 ایوان نمائندگان کے دستخط ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image