جرائم

موبائل فون خرید وفروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

موبائل فون خرید وفروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کی خرید وفروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طورپر درآمد کئے گئے 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی سپلائی رسیدیں بھی برآمد کی گئیں ۔دیگر برآمد اشیاءمیں تین مختلف اقسام کے 14 نئے اور پرانے آئی فونز ، دو آئی پیڈز دو اسمارٹ گھڑیاں شامل ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image