تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الٰہی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور

منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الٰہی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور

لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی ۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایاعدالت نے پرویز الٰہی کو پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے ۔بینکنگ جرائم کورٹ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقات ادارے نے عدم تعاون کا رویہ اپنا یا ، ایف آئی اے نے عدالتی حکم کے باوجود ریکارڈ پیش نہیں کیا ۔بیس جون کو اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image