منکی پاکس کے مرض کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں بیرون ملک سے آنیوالی 9 سالہ لڑکی اور 16 سالہ نوجوان کو منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار دیدیا گیا پرواز نمبر ایس وی 700 کے ذریعے جدہ سے کراچی آنیوالی 9 سالہ راحیلہ منصوب کو منکی پاکس کی مشتبہ مسافر قرار دیا گیا ۔اسی پرواز سے کراچی پہنچنے والے عفان محمد نامی نوجوان کو بھی مشتبہ مریض قرر دیا گیا۔دونوں مسافروں کو آئسو لیشن سینٹر منتقل کیاجارہاہے
Leave feedback about this