پاکستان

ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیاجائے ، شاہد خاقان عباسی

ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیاجائے ، شاہد خاقان عباسی

لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیاجائے۔شاہد خاقان نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کے دوان کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں نواز شریف کا کیس چلایا گیا تھا ، ایک سینیٹر سیاست دان کو عمر بھر کیلئے نااہل کیاگیا ہے کہ نواز شریف یوسف رضا گیلانی کیلئے الگ قانون ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے خلا ف کو کیس ہیں ان کی کوئی حیثیت نہیں میں نے سو تفتیش بھگتی ہیں ریمانڈ اور جیل کاٹی ہے ، ہم روئے دھوئے نہیں ،شاہد خاقان نے مزید کہا کہ آج عوام کا انصاف کے نظام سے یقین اُٹھ گیا ہے ، بدنصیبی ہے کہ آج ہمارا ملک اس حالت کو پہنچا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جناح ہاﺅس پرحملہ ہوا تو کوئی سوموٹو نوٹس نہیں لیا گیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image