ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں ، مریم اورنگزیب پاکستان Roze News
پاکستان

ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں ، مریم اورنگزیب

ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں ، مریم اورنگزیب

ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جو شخص جہاں بھی اس فتنے اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے عمران خان نے نوجوانوں اور عوام سے فراڈ کیا۔اس نالائق نے اپنی حکومتی خود گرائیں ۔انہوں نے کہا کہ جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اس ے اسمبلیاں توڑیں وہ اب دم توڑ رہے ہیں ۔

Exit mobile version