پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت دنیا Roze News
دنیا

پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت

پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت

پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت کی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس ایسٹر پر ہونیوالی پام سنڈے کی تقریب میں موجود ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز ہسپتال سے ویٹی کن منتقل ہوئے تھے وہ طیبعت خراب ہونے پر بدھ کو ہسپتال میں داخل ہوئے تھے رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کو سانس کا انفکیشن تشخیص ہونے پر ہسپتال میں داخل کیاگیا تھا۔

Exit mobile version