پاکستان

ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے ، پی ٹی اے

ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے ، پی ٹی اے

ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کا موقف سامنے آگیا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے پی ٹی اے کے طابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز جھوٹے اور بدترین پروپیگنڈے کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image