وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں اسوقت آئینی تنازع نہیں ، سیاسی تنازع ہے یہ تنازع اس لیے پیدا ہوا کیونکہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں کس جمہوری روایت کے تحت نہیں بلکہ بقول ان کے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے کہنے پر توڑیںاحسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ ان کی نیت یہ تھی کہ اسمبلیاں توڑنے سے نظام گر جائگا ۔ مگر ایسا نہیں ہوا ۔ اب عمران خان پریشان ہیں
Leave feedback about this