پاکستان

ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوسناک ہے ، ڈاکٹر عشرت العباد

ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوسناک ہے ، ڈاکٹر عشرت العباد

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوسناک ہے ۔سابق گورنر سند ھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ سیاسی رہنماﺅں کو عوام او ر افواج کے درمیان دشمن کو ہوا دینا بند کرنا چاہیے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس سے ریاست مخالف عناصر کو فائدہ ہوتا ہے اشتعال انگیزی کے پیش نظر فوج نے قابل تعریف تحمل کامظاہرہ کیاہے ۔سابق گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کا حالیہ بیان درست خدشات کو جنم دیتا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image