ملائیکہ اروڑا نے اپنی قریبی دوست ارجن کپور سے دوسری شادی سے متعلق اظہار خیا ل کیا ہے، ارجن کپور اورملائکہ ارڑوا گذشتہ کئی برس سے ایک دوسر ے کیساتھ ہیں بھارتی میڈیا پر اکثر ہی دونوں کی شادی سے متعلق چہ مگوئیاں ہوتی رہتی ہیں تاہم اب اداکارہ نے حال ہی میں پوچھے گئے شادی سے متعلق سوال کا جواب دیا۔اداکارہ کی جانب سے کہا گیا کہ مجھے شادی کی کوئی جلد ی نہیں ہے ابھی ہم اپنا وقت انجوائے کررہے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے دوسری شادی سے متعلق بتادیا
- by web_desk
- مارچ 19, 2023
- 0 Comments
- 725 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this