ملائیشین وزیراعظم کا دہشتگردی سے جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کا اعتراف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ملائیشین وزیراعظم کا دہشتگردی سے جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کا اعتراف

ملائیشین وزیراعظم کا دہشتگردی سے جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کا اعتراف

ملائیشین وزیراعظم کا دہشتگردی سے جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کا اعتراف

ملائیشیا کے وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ سٹریٹجک مفادات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم نے علاقائی امن و استحکام میں پاک فوج کے کردار کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی۔

Exit mobile version