نیواورلینز:ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والے حسینہ اب نیو اورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔انہوں نے سٹیج پرآکر بٹ کوائن سے متاثر ہوکر ایک خاص لباس پہنا جس کی پشت پر بٹ کوائن ظاہر کرنے والا سکہ اور سر سے پیر تک سنہرا لباس موجود تھا۔الیہاندرہ گوجا روڈ اس وقت امریکا میں مس یونیورس کے عالمی مقابلہ حسن میں شریک ہیں جس کے نتیجے جلد ہی آجائیں گے۔افتتاحی تقریب میں انہوں نے بہت خوبصورت لباس پہن کر شمولیت اختیار کی جس کی پشت پر ڈھال کی طرح ایک گول سکہ نما ساخت بنی تھی اور سامنے کی جانب دائیں ہاتھ پر بٹ کوائن کا علامتی سکہ بھی بنا ہوا تھا۔
دلچسپ و عجیب
مقابلہ حسن میں مس ایل سلواڈور کی”بٹ کوائن“ والے سنہرے لباس میں شمولیت
- by Rozenews
- جنوری 17, 2023
- 0 Comments
- 1111 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this