تازہ ترین

مفاہمت کے بادشاہ ، آصف علی زرداری 68 برس کے ہوگئے

مفاہمت کے بادشاہ ، آصف علی زرداری 68 برس کے ہوگئے

سابق صدر مملکت اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آج 68 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ۔سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان و جیالوں کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی جائیں گی ۔پی پی کے شریک چیئرمین ، محترہ بے نظیر بھٹو کے ہمسفر ، زرداری 26 جولائی 1955 کو پیدا ہوئے ، وہ 9 ستمبر 2008 سے لیکر 8 ستمبر 2013 تک پاکستان کے صدر رہے ہیں ۔پی پی 26 جولائی کو ہرسال زرداری کی سالگرہ بھرپور انداز میں مناتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image