مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ محکہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا۔ اس دوران اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے علاوہ پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے ۔
Leave feedback about this