انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں

balqees khanam

کراچی:معروف گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائے گی۔پاکستانی فلم اور میوزک انڈسٹری کو لازوال گیت دینے والی بلقیس خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔انہوں نے اپنے کیریئر میں سینکڑوں گانے گائے جن میں ”کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں میں“وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا اور انوکھا لاڈلا“قابل ذکر ہیں۔بلقیس خانم کا شوبز حلقوں میں ایک بڑا نام تھا ان کی گائیکی نئے آنے والوں کے لئے مشعل راہ ہے،بلقیس خانم نے موسیقی کے ابتدائی تعلیم اپنے نانا استاد عنایت علی خان سے حاصل کی اور پھر منفرد انداز اپنا کر انڈسٹری میں اپنا مقام بنایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image