جرائم

مظفر گڑھ ، 5 سالہ بچی سے زیادتی ، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ ، 5 سالہ بچی سے زیادتی ، ملزم گرفتار

جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کو مویشیوں کے باڑے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image