صحت

مضبوط مستحکم دوستی جسمانی صحت پر کیا اثر ڈالتی ہے؟

مضبوط مستحکم دوستی جسمانی صحت پر کیا اثر ڈالتی ہے؟

ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ انسان کی بہتر زہنی اور جسمانی صحت کیلئے مضبوط اور مستحکم دوستوں کا ہونا ضروری ہے منفی یا کمزور دوستیاں انسان کی جسمانی صحت کو بھی کمزور کرتی ہیں کہا جاتا ہے کہ انسان سوشل اینیمل ہے انسان کیلئے اکیلئے رہنا ناممکن سی بات ہے ایک انسان کو زندگی گزارنے کیلئے رشتے دار یا دوستوں کی شکل میں دوسرے انسان چاہیے ہوتے ہیں جبکہ بہتر ین، پرانی، قریبی اورمضبوط دوستی ناصر ف انسانی جسمانی صحت کا ضامن ثابت ہوتی ہے بلکہ اس کے ذہنی نشونما میں بھی کردار ادا کرتی ہے تحقی کے مطابق دوستی جسمانی اور ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور خود اعتماد کو فروغ دیتی ہے جس انسان سماجی معاملات کے دوران پرسکون رہتا ہے تو جسم آکسیٹوسن خارج کرتا ہے اس لیے کورٹیسول (ٹینشن کاغدود) کی سطح گرجاتی ہے اور اسی طرح بلڈ پریشر بھی نارمل سطح پر رہتاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image